Urdu Lyrics of Main to Ummati hoon:
میں تو امتی ہوں اے شاہ امم
کردے میرے اقا اب نظر کرم
میں تو بے سہارا ہوں دامن بھی ہے حالی
نبیوں کےنبی تیری شان ہی نرالی
میں تو امتی ہوں اے شاہ امم
کردے میرے اقا اب نظر کرم
غم کے اندھیروں میں گرا ہوا ہوں
آقا دشوار جینا میرا ہوا ہے
بگڑی بنا دو میری طیبہ کے والی
نبیوں کےنبی تیری شان ہی نرالی
میں تو امتی ہوں اے شاہ امم
کردے میرے اقا اب نظر کرم
جس کو بلایا گیا وہی برین ہے
ان کے سواایسا کوئی نہیں ہے
جس کی نہ بات کوئی رب نے نے بھی ڈالی
نبیوں کےنبی تیری شان ہی نرالی
میں تو امتی ہوں اے شاہ امم
کردے میرے اقا اب نظر کرم
میں تو امتی ہوں اے شاہ امم
کردے میرے اقا اب نظر کرم